Posts

RECENT

Racing against time: integrating AI into education is inescapable

Image
Illustration by Freepik.com The world cannot continue to stay the proverbial ‘pigeon with eyes closed’ to avoid adapting to artificial intelligence (AI), which has been a driving force behind innovation that permeates all fields today including agriculture, economy, tech, health, and education. Imagine the innumerable comforts that AI-enabled tools have rested on the palms of humans. For the technically uninitiated, the invention of OpenAI, particularly the generative AI, has opened up many fronts to reap benefits from this advancement.  Is AI a new phenomenon? If you fear AI, often creating an image of a ruthless and powerful robot in one’s mind, will be the ultimate enemy of humans forcing them to surrender , you may have consumed a lot of content watching science-fiction movies. Frankly speaking, AI tools, like computers, are fed with a massive volume of algorithms and text called Large Language Models (LLMs). This method of feeding machines, generally computers, dates back...

الفاظ کا عملی جامہ کہاں ہے؟

Image
پاکستان  میں ںسڑکوں اور گلیوں میں ترقیاتی کام ہوتا ہوادکھائی دے تو سمجھ لیں عام انتخابات کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ عام انتخابات کی خوبی یہ ہے کہ کم از کم عوام کو انتخابات سے پہلے ہی کچھ کام ملتا ہے۔ مگر کچھ انتخابات ایسے بھی ہیں جن کا عوام کو نہ کوئی  بھنک پڑتی ہے اور نہ ہی کوئی ترقیاتی کام ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔اس کی مثال ایسی ہے جیسے ہاتھی کے دکھانے کے دانت کچھ اور کھانے کے کچھ اور۔    اس طرح کے انتخابات بلوچستان کے شہرحب میں چند روز قبل ہوئے۔  یہ انتخابات کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ حب میں موجود تمام  پرائیویٹ اسکولوں کی بنائی گئی ایک تنظیم پرائیویٹ اسکولز ایسوسیشن کی تھیں۔  یہ تنظیم کم و بیش دو سال سے حب شہر میں  فعال ہے اور دعویٰ کرتی ہے کہ یہ شہر میں معیاری تعلیم کی جِدوجَہد  کے لیے گامزن ہے۔ چونکہ یہ تنظیم محض تمام پرائیویٹ اسکولوں کے سربراہان کی ہے اس لیے اس  لفاظی پر نظر ثانی آپ خود کر سکتے ہیں  اور اس بات کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان کے جدوجہد کا حصول کیا ہو سکتا ہے۔ حب شہر میں کم و بیش 50 سے زائد پرائیویٹ اسکولز اس وق...